حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
إنّما سُمِّيَ الرَّمَضانُ لأنّهُ يَرمَضُ الذُّنوبَ
حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
رمضان کو رمضان اس لیے کہا جاتا ہے چونکہ یہ گناہوں کو جلا دیتا ہے۔
ميزان الحكمه ، ح ۷۴۴۱